English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آسٹرلیا : کسانوں کے مکانات اور فصلیں تباہ ، چوہوں سے پریشان کسان

کینبرا: 02جون2021 (فکروخبر/ذرائع)آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کو ان دنوں دہائیوں کے بدترین طاعون کا سامنا ہے، چوہوں نے کسانوں کے مکانات اور فصلوں کو تباہ کرڈالا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز کی مقامی آبادی گھروں میں دندناتے اور فصلوں کو تباہ کرتے ہزاروں چوہوں سے پریشان ہے جبکہ ماحول میں ہرطرف پھیلی چوہوں کی بُو نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ نیو ساوتھ ویلز میں چوہوں نے ایک کسان کی چھیالس ہزار ڈالر کی خشک گھاس اور پندرہ ہزار ڈالر کی تیار فصل

مزید پڑھئے

امریکہ متحد نہیں ! امریکی اخبار نیویارکر خلاصہ

بیجنگ:02جون2021 (فکروخبر/ذرائع) امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی توقع کے مطابق امریکہ آج متحد نہیں،جس کی وجہ سے امریکی جمہوریت انحطاط پذیر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار نیویارکر نے امریکی جمہوریت کے انحطاط پذیر ہونے کے اسباب بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ریپبلکن کے زیر کنٹرول ریاستی مقننہ ایسے اقدامات کر رہی ہیں جس کی وجہ سے بہت سارے امریکیوں کے لئے ووٹ ڈالنا مشکل ہوجائے گا۔ اخبار لکھتا ہے کہ سینیٹ میں ری پبلکنز نے چھ جنوری کے کانگریس ہنگامے کی

مزید پڑھئے

چین کی ایک اور ویکسین عالمی ادارہ صحت نے منظور کرلی

جینیوا: 02جون2021 (فکروخبر/ذرائع)عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چینی سائنوویک کووڈ ویکسین کی منظوری دیدی ہے لیکن یہ اجازت ہنگامی حالت میں استعمال سے مشروط ہے۔ اس طرح سائنوفارم کے بعد یہ دوسری چینی ویکسین ہے جس کی منظوری دی گئی ہے۔ سائنوویک دنیا کے کئی ممالک میں اٹھارہ برس سے زائد عمر کے افراد کے لیے پہلے ہی استعمال کی جارہی ہے۔ تاہم ڈبلیو ایچ او نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی میں استعمال کا مطلب یہ ہے کہ ’ویکسین کو ابھی حفاظت، افادیت اورتیاری جیسے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 44 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا