English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آخر کیوں ہیں مُلر کی ٹیم میں دھوکے باز ہیلری کے حامی،ڈونالڈ ٹرمپ

واشنگٹن:19؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ،روس سے متعلق تحقیقات کرنے والے خصوصی اٹارنی رابرٹ مُلر کی ٹیم میں 13 کٹّر ڈیموکریٹوں کی موجودگی کی طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے کہا ہے کہ "یہ صورتحال منصفانہ نہیں ہے"۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں "سال 2016 میں امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت" کے بارے میں تحقیقات کرنے والے خصوصی اٹارنی مُلر کو ہدف بنایا ہے۔ٹرمپ نے کہا ہے کہ "آخر کیوں مُلر کی ٹیم میں دھوکے باز ہیلری

مزید پڑھئے

فیس بک اسرائیل کی ہمنوا، یہودی کالونیاں القدس کے نقشے میں شامل

مقبوضہ بیت المقدس :18؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)سماجی رابطے کی عالمی ویب سائیٹ فیس بک نے اسرائیلی وزارت خارجہ کی ہدایت پرعمل درآمد کرتے ہوئے فلسطین میں قائم کی گئی یہودی کالونیوں کو القدس اور بیت المقدس کو صہیونی ریاست میں شامل کردیا۔اسرائیل کے عبرانی اخبار یسرائیل ھیوم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فیس بک کی ممالک اور حکومتوں کے ساتھ رابطے کی ذمہ دار یرڈینا کوٹلر نے اسرائیلی نائب وزیرخارجہ زیپی حوٹوفیلی کی طرف سے دی گئی درخواست منظور کرلی ہے۔ اس درخواست میں کہا گیا تھا

مزید پڑھئے

رومانیہ ،مردہ قرار دیا گیا شخص عدالت پہنچ گیا، جج کا زندہ ماننے سے انکار

بخارسٹ:18؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) رومانیہ میں 68 سالہ شخص اپنے زندہ ہونے کا ثبوت لے کر عدالت پہنچ گیا تاہم جج نے اس کے دعوے کو مسترد کردیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ری لیو 1992ء4 میں ترکی پہنچا تھا تاہم اس کا رابطہ رومانیہ میں موجود اپنے اہل خانہ سے کٹ گیا تھا ، پندرہ سال تک شوہر کی کوئی خبر نہ پاکر رومانیہ میں مقیم اہلیہ نے بیوگی کے سرٹیفکیٹ کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔ عدالت نے تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ پر ری لیو کو مردہ قرار دے کر اہلیہ کو بیوگی کا سرٹیفکیٹ دے دیا۔     حال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 237 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا