English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ایودھیا کی سرکاری زمین پر شجرکاری مہم کے ساتھ رکھا گیا مسجد کا سنگ بنیاد

:26 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ریاست اترپردیش میں ضلع اجودھیا کے گاؤں دھنی پور انڈو اسلامک کلچر فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے صدرظفر فاروقی سمیت نو عہدیداران نے یوم جمہوریہ کے موقع پر شجرکاری کرکے اور پرچم لہرا کر دھنی پور مسجد کا علامتی سنگ بنیاد رکھا۔ بابری مسجد سے تقریباً 25 کلومیٹر کی مسافت پر لکھنؤ، فیض آباد قومی شاہراہ پر واقع دھنی پور گاؤں میں پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق ٹرسٹ کے ذمہ داران منگل کے روز یہاں پہنچے جہاں انہوں نے مسجد کے لیے دی گئی زمین پر شجر کاری بھی

مزید پڑھئے

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں بے لگام

:26 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں رہ رہ کر اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور یوم جمہوریہ کے موقع پر بھی اس میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ دو دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں استحکام ضرور دیکھنے کو ملا تھا، لیکن منگل کے روز ایک بار پھر تیل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں پٹرول 86 روپے فی لیٹر سے زیادہ قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ پورے ملک میں پٹرول کی قیمت پھر سے ایک نئی اونچائی پر چلی گئی ہے۔ ملک کے اہم شہروں میں پٹرول کی قیمت میں 31 سے 35 پیسے فی

مزید پڑھئے

ملک بھر میں منایاجا رہا ہے یوم جمہوریہ

:26 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ملک بھر میں آج 72 ویں یوم جمہوریہ کا جشن منایا جا رہا ہے۔ راج پتھ پر پوری دنیا کے سامنے بھارت اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کر رہا ہے اور یہاں کی تہذیب و تمدن کی عکاسی جھانکیوں کے ذریعہ کرائی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی عوام کو یوم جہوریہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے باشندگان ملک کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے لکھا 'جئے ہند'۔ ملک بھر میں تمام سرکاری دفاتر، وزرا کی رہائشگاہوں،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 213 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا