English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آسام : ہماری حکومت بنی تو نفرتوں کا ہوگا خاتمہ: مودی حکومت پر نفرت پھیلانے کا لگایاالزام

:14 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے شیو ساگر کی ایک ریلی میں کہا کہ کانگریس نے آسام کے لوگوں کو متحد کیا۔ اس سے قبل تشدد کی وجہ سے اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں تھی کہ کوئی شخص جلسہ عام سے گھر واپس جا سکے گا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ آسام کا سب سے بڑا مسئلہ روزگار ہے۔ آسام کے نوجوان جانتے ہیں کہ بی جے پی حکومت میں ملازمت نہیں ملے گی۔ نریندر مودی کاشتکاری کو ختم کرنے کے لئے تین زرعی قوانین لائے ہیں۔ اگر ہم یہاں حکومت میں آئیں تو جو نفرت پھیلائی جارہی ہے

مزید پڑھئے

سی اے اے قانون : کیرالہ میں اس آفت کو نہیں آنے دیں گے : کیرالہ وزیر اعلی

ترواننت پورم:14 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے ہفتہ کے روز شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے بارے میں اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ کیرالا میں اس قانون پر عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔ دراصل، حال ہی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سی اے اے کے حوالے سے ایک نیا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جاری ٹیکہ کاری مہم ختم ہونے کے ساتھ ہی قانون پر عمل درآمد شروع کر دیا جائے گا۔ پنارائی ہفتہ کے روز ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے

مزید پڑھئے

۱۶ فروری سے جموں کشمیر کا دورہ کرے گا یورپی وفد

جموں:14 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)قریب 25 ارکان پر مشتمل ایک یورپی وفد 16 فروری سے تین روزہ دورہ پر جموں و کشمیر آ رہا ہے۔ باوثوق ذرائع نے اتوار کے روز یو این آئی کو بتایا کہ قریب 25 ارکان پر مشتمل ایک یورپی وفد 16 فروری سے تین روزہ دورہ پر جموں و کشمیر پہنچنے والا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ وفد 16 فروری کو جموں میں قیام کرے گا جبکہ 17 اور18 فروری کو کشمیر میں رہے گا۔ مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ وفد جموں و کشمیر کے لفیٹننٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر متعلقین کے ساتھ ملاقات کرے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 212 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا