English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی شہریوں کو ایک اور نائن الیون کا سامنا ہوسکتا ہے، امریکی جنرل جوزف

واشنگٹن: :08ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی فوجی افغانستان سے مشن کی تکمیل کے بغیر ہی واپس آجاتے ہیں تو دہشت گردوں کو ایک بار پھر منظم اور متحرک ہونے کا موقع مل جائے گا جس سے امریکیوں کو ایک اور نائن الیون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے منعقد کردہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی جنرل نے کہا کہ شدت پسند جماعتوں داعش اور

مزید پڑھئے

اٹلی میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگڈر سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

انکونا:08ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) اٹلی کے نائٹ کلب میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگڈر کے نتیجے میں 6 افراد کچل کر ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔aبین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے ساحلی شہر انکونا کے نائٹ کلب میں مبینہ پیپر اسپرے کے بعد افراتفری مچ گئی اور باہر نکلنے کی کوشش میں 6 افراد ہجوم میں کچل کر ہلاک ہوگئے جب کہ درجنوں زخمی ہیں پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ہجوم کو قابو کیا اور نائٹ کلب کا محاصرہ کرکے ریسکیو ادارے کو طلب کیا گیا، پولیس نے ابتدائی شواہد

مزید پڑھئے

ٹرمپ اپنے سابق وزیر خارجہ کی تنقید پر بھڑک اُٹھے

واشنگٹن:08ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے سابق وزیر خارجہ کی تنقید کو برداشت نہیں کر سکے اور ریکس ٹیلرسن کو برا بھلا کہنے لگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کو کند ذہن اور انتہائی کاہل قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ٹیلرسن اپنی مرضی اور اصولوں سے معاملات چلاتے تھے۔ امریکی صدر نے مزید لکھا کہ ریکس ٹیلرسن مطلوبہ ذہنی معیار کے حامل نہیں تھے، وہ ایک بیکار شے کی مانند تھے۔ سست طبیعت اور پست ذہانت کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 178 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا