English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی سطح پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں اضافہ

share with us

لندن:06ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)نئی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں سبز مکانی گیسوں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ تحقیقی ادارے گلوبل کاربن پروجیکٹ کے مطابق سن دو ہزار اٹھارہ میں جلائے جانے والے تیل اور گیس کی وجہ سے ضرر رساں گیسوں میں دو فیصد اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب دو سو ممالک کے وفود پولینڈ میں ہونے والی سالانہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شریک ہیں۔ اس کا مقصد سن دو ہزار پندرہ کے دوران پیرس میں ہونے والے عالمی ماحولیاتی معاہدے پر عمل درآمد ممکن بنانا ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا