English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مفتی سلمان اظہری کی گرفتاری پر کیا بولے مولانا سجاد نعمانی

گجرات کے جونا گڑھ میں ہیٹ اسپیچ (نفرت انگیز تقریر) کے الزام میں مفتی سلمان ازہری کو گھاٹ کوپر علاقے سے گرفتار  کر لیا گیا ہے  ۔ انہیں گرفتار کرنے کے لیے گجرات اے ٹی ایس کے اہلکار مقامی پولیس کے ساتھ آئے تھے۔گجرات اے ٹی ایس نے مفتی سلمان ازہری کو دو دن کی ٹرانزٹ ریمانڈ پر لے گئی ہے۔دریں اثنا  مفتی سلمان ازہری کی گرفتاری کی خبر پھیلتے ہی مسلمانوں میں بے چینی اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔جہاں ایک طرف ان کے عقیدت مندوں اور چاہنے والوں نے بڑی تعداد میں گھاٹ کوپر پولیس

مزید پڑھئے

گیان واپی مسجد کے دیگر تہہ خانوں کیلئے بھی پٹیشن

گیان واپی مسجد  کے ایک تہہ خانہ میں پوجا پاٹھ کی ا جازت  ملنے کے بعد ہندو فریق کے حوصلے  بلند ہوگئے ہیں۔ اس معاملے کی کلیدی مدعی راکھی سنگھ نے ضلع عدالت میں ایک اور عرضی داخل کرکے کمپلیکس کے باقی تہہ خانوں  کے سروے کی بھی اپیل داخل کی ہے جسے کورٹ  نے سماعت کیلئے منظور کرلیاہے۔اس پر پیر کو شنوائی ہونی ہے۔  ریاستی حکومت اور ضلع مجسٹریٹ کوبھی فریق بنایا گیا اپنی عرضی کے ساتھ تہہ خانوں کا نقشہ پیش کرتے ہوئے انہوں نے ریاستی حکومت، انجمن انتظامیہ مساجد، ضلع

مزید پڑھئے

اتراکھنڈ :یکساں سول کوڈ بل پیش کرتے وقت بی جے پی رہنماوں کو مذہبی نعروں کی ضرورت کیوں پڑ گئی

دہرادون: اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی کی قیادت والی حکومت نے آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں یکساں سول کوڈ بل پیش کردیا ہے۔ یہ بل پیر کو شروع ہونے والے اسمبلی کے چار روزہ خصوصی اجلاس کے دوران وزیراعلی پشکر سنگھ دھامی نے پیش کیا ہے۔ پشکر سنگھ دھامی کی جانب سے بل پیش کرنے کے بعد بی جے پی اراکین اسمبلی نے ایوان میں جے شری رام کے نعرے لگائے۔ جیسے ہی وزیراعلی پشنکر سنگھ دھامی نے یو سی سی بل 2024 پیش کیا، اپوزیشن نے اتنا ہنگامہ کھڑا کر دیا کہ ایوان کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 16 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا