English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اب راجستھان میں گرمایا حجاب کا مدعہ ، مسلم طالبات کا پولس تھانہ کے باہر نعرہ تکبیر بلند کر احتجاجی مظاہرہ

جے پور، 29 جنوری (زبان) جے پور کے ایک سرکاری اسکول میں پڑھنے والی مسلم طالبات نے سوموار کو سبھاش چوک پولیس اسٹیشن کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے بالمکند اچاریہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایم ایل اے نے اسکول میں ایک پروگرام کے دوران طالبات کے حجاب پہننے پر اعتراض کیا تھا۔ اسکول طالبات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں اسکول کی کئی طالبات سبھاش چوک پولیس اسٹیشن کے باہر احتجاجا نعرہ تکبیر

مزید پڑھئے

اتراکھنڈ کےمدارس میں اب پڑھائی جائے گی رام کتھا !

دہرادون، 29 جنوری : اترا کھنڈکو  ہندوتو کے رنگ میں رنگنے کی تیاری زور و شور سے جاری ہے۔ایک طرف دھامی حکومت لو جہاداور لینڈ جہادکے مفروضے کے تحت کارروائی کر رہی ہیں تو وہیں دوسری جانب یو سی سی اور دیگر شعبوں میں ہندوتو کے ایجنڈے نافذ کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق اترا کھنڈ میں حکومت کے منظور شدہ مدارس کے نصاب کو بھگوا رنگ میں رنگنے کو منظوری دے دی گئی ہے۔اس منظوری کے تحت اب مدارس کے نصاب میں بھی رام کتھائیں شامل ہوں گی اور مدرسے کے بچے بھی رام کتھا پڑھیں

مزید پڑھئے

کیا اگلے 7 دنوں کے اندر ملک میں سی اےاے نافذ ہوگا !

مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) اگلے ۷؍دنوں میں پورے ملک میں نافذ کیا جائے گا۔ اتوار کو مغربی بنگال کے ۲۴؍ پرگنہ میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، بنگاؤں سے بی جے پی کے لوک سبھا رکن شانتنو ٹھاکر نے کہا کہ ’’ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح ہو چکا ہے اور اگلے سات دنوں کے اندرملک بھر میں سی اے اے کو نافذ کر دیا جائے گا۔یہ میری گارنٹی ہے۔ صرف مغربی بنگا ل ہی  نہیں بلکہ ایک ہفتے کے اندر ہندوستان کی ہر ریاست میں سی اے اے نافذ ہو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 15 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا