English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

تلنگانہ ریاستی اردواکیڈیمی کے زیراہتمام عصر حاضر میں ادب اطفال کی اہمیت پر مذاکرہ کا انعقاد

 ڈاکٹر محمد غوث، ڈاکٹر فاضل حسین پرویز، عبداللہ دامداابوندوی، سمعان خلیفہ ندوی، ڈاکتر مختاراحمدفردین، ڈاکٹر عبدالحمید اطہر ندوی  اوردیگرکا خطاب   تلنگانہ ریاستی اردواکیڈیمی کے زیراہتمام ڈاکٹرمحمد غوث ڈائرکٹر /سکریٹری تلنگانہ ریاستی اردواکیڈیمی کی صدارت میں  ‘‘ عصر حاضر میں ادب اطفال کی اہمیت ’’پر ایک مذاکرہ منعقد ہوا۔اس مذاکرے میں بھٹکل (کرناٹک ) سے ادارہ ادب اور کاروان ا دب کے عہدیداران اور بھٹکل سے شائع ہونے والے بچوں کے رسالے

مزید پڑھئے

مدھیہ پردیش : بھگوا عناصر نے مسلم خاندان کو ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا ،گھر خالی کرنے کی دی دھمکی

نئی دہلی:11 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتوار کو مدھیہ پردیش کے اندور شہر کے قریب ایک گاؤں میں ایک مسلمان خاندان کو مبینہ طور پر ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ خاندان کے ارکان نے الزام لگایا کہ ایک گروپ کی دھمکیوں کے بعد کمپل گرام پنچایت میں اپنا گھر خالی نہ کرنے کے سبب ان پر حملہ کیا گیا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق ہجوم نے ’’جے شری رام‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے ہفتہ کی رات ان کے گھر پر حملہ کیا اور انھیں راڈ سے مارا۔ شاہ رخ غیاث الدین نے

مزید پڑھئے

ملک کی کئی ریاستوں میں کوئلہ کی قلت ، بلیک اوٹ کے خدشات

  :11 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)ملک کی کئی  ریاستوں میں کوئلے کی قلت کے نتیجے میں بجلی کے بحران کا اندیشہ درپیش ہوگیاہے اور ان  ریاستوں کے پاورپلانٹس میں اگر کوئلہ نہیں پہنچایا گیا تو بجلی  کی  پیداواربند بھی ہوسکتی ہے اوربلیک آؤٹ کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔ دہلی سمیت کئی ریاستوں کی جانب سے بلیک آؤٹ کے خدشات کے درمیان مرکزی حکومت نے کوئلے کی قلت کے مسئلہ پر اگلے چند دنوں میں قابو پالینے کا دعویٰ کیا ہے۔ مرکز نے کہا کہ یہ کمی کوئلے کی عالمی قیمتوں میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 158 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا