English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

فیس بک نے ہٹانے ہندوستانی گیند باز محمد سمیع کو گالی دینے والے پوسٹ

:26 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان کے تیز گیند باز محمد سمیع کو گزشتہ روز ٹی۔ 20 ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کے خلاف 10 وکٹوں کی شکست کے بعد سے سوشل میڈیا پر بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ا لیکن فیس بک نے ان مکروہ تبصروں کو ہٹا دیا ہے۔ فیس بک کمپنی کے ترجمان نے بتایاکہ ’’کسی کو کہیں بھی ہراساں کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے پلیٹ فارم پر ایسا ہو۔ ہم نے ہندوستانی کرکٹر کو نشانہ بنانے والے ان تبصروں کو فوری طور پر ہٹا دیا ہے۔ ہم سوشل کوڈ (ضابطوں) کی خلاف

مزید پڑھئے

بی جے پی نفرت پھیلانے کے لئے فیس بک کو ٹول کٹ کی طرح استعمال کر رہی ہے: کانگرس

:25 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)فیس بک ہندوستان میں بی جے پی کے ’ٹول کِٹ‘ کی طرح کام کر رہا ہے۔ بی جے پی کی نفرت انگیز مشینری نفرت بھری تقریریں، غلط اطلاعات فیس بک کے ذریعہ پھیلا رہی ہے، اس کے باوجود کوئی کارروائی نہیں ہونا فیس بک-بی جے پی اتحاد کی قلعی کھول رہا ہے۔ یہ الزام آج کانگریس نے لگایا۔ کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے دہلی میں کانگریس ہیڈکوارٹر میں منعقد پریس کانفرنس میں کہا کہ ’’فیس بک اپنے لاکھوں کروڑوں صارفین کی سیکورٹی یقینی کرنے میں ناکام ثابت ہوا ہے،

مزید پڑھئے

تریپورہ پولیس نے مساجد میں توڑ پھوڑ کے واقعات کے بعد 150 سے زائد مساجد کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا اعلان کیا

نئی دہلی:25 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق تریپورہ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ریاست کی 150 سے زیادہ مساجد کو علاقے میں ہوئے تشدد کے بعد سیکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت ہوئی ہے جب گذشتہ دنوں میں مساجد اور مسلمانوں کی اکثریت والے متعدد علاقوں پر حملے کیے گئے ہیں۔ ایک سینئر پولیس عہدیدار نے انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ اگرتلہ میں ایک مسجد میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جمعہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 157 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا