English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راج ٹھاکرے کی مشکلیں بڑھی

:13اپریل2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)مہاراشٹر میں مسجد سے لاؤڈاسپیکر ہٹانے کا مطالبہ کر سرخیوں میں آئے راج ٹھاکرے کے لیے مشکلیں کھڑی ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ مہاراشٹر نونرمان سینا چیف راج ٹھاکرے کے خلاف آرمس ایکٹ کے تحت معاملہ درج ہوا ہے۔ ٹھانے کے نوئیڈا پولیس اسٹیشن میں راج ٹھاکرے کے خلاف یہ کیس درج ہوا ہے۔ ممبئی سے ملحق ٹھانے میں راج ٹھاکرے کی منگل کے روز ایک تقریب تھی جس میں انھوں نے تلوار دکھائی تھی۔ ٹھانے کے کمشنر جے جیت سنگھ نے راج ٹھاکرے کے خلاف کیس درج ہونے کی

مزید پڑھئے

ہندومسلمان ایسے رہیں جیسے ایک ماں کے بچے : یڈی یورپا کا ہندوتواتنظیموں کی مہم کے خلاف بڑا بیان

:13اپریل2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)کرناٹک میں کبھی حجاب کو لے کر، کبھی حلال گوشت کو لے کر، اور کبھی مندر کے آس پاس مسلم کاروباریوں کی دکانوں کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے مسلمانوں پر تشدد کے واقعات لگاتار پیش آ رہے ہیں۔ کرناٹک میں فرقہ وارانہ واقعات نے خوف اور فکر کا ماحول قائم کر دیا ہے۔ ریاست میں اپوزیشن لیڈران لگاتار بی جے پی حکومت کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ مسلمانوں کے خلاف پھیلائی جا رہی اس نفرت کو بند کیا جائے۔ ان اپوزیشن لیڈران کو اب بی جے پی

مزید پڑھئے
akbar owaisi hate speech

نفرت انگیز تقریر معاملہ : اکبرالدین اویسی کو عدالت نے کیا بری

:13اپریل2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)حیدر آباد میں اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کے لیے اسپیشل سیشن کورٹ نے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اکبرالدین اویسی کو نرمل اور نظام آباد ضلع سے متعلق دو اشتعال انگیز تقریر کے معاملوں میں بری کر دیا ہے۔ حیدرآباد کی ایک خصوصی عدالت نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن اسمبلی اکبر الدین اویسی کو 2012 میں ان کے خلاف درج نفرت انگیز تقاریر کے مقدمات میں قصوروار نہیں پایا جس میں "پولیس کو ہٹانے کے بارے میں ان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 124 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا