English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

۲۰۲۴ انتخابات سے قبل ہر دل میں اتریں گے : کانگریس رہنما سلمان خورشید

:14 مئی 2022(فکروخبر/ذرائع)راجستھان کے ادے پور میں تقریباً ۴۰۰؍ کانگریس لیڈران کی شرکت کے ساتھ سہ روزہ  چنتن شیور(احتسابی اجلاس) کا آج دوسرا دن ہے۔سماجی انصاف اور تفویض اختیارات گروپ کے سربراہ سلمان خورشید نے دیگر ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ سلمان خورشید نے کہا کہ شیویر میں پہلی مرتبہ اے آئی سی سی کے چار محکموں کو اس پینل میں شامل کیا گیا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ناموں سے سابقہ کو بہت جلد ہٹا دیا جائے۔ ہماری کوشش ہے کہ الیکشن سے پہلے ہر گھر اور دل تک

مزید پڑھئے

جمعیت علما کے وفد کا کھرگون دورہ، یکطرفہ کارروائی کا الزام

مدھیہ پردیش:12 مئی 2022(فکروخبر/ذرائع) جمعیت علما کے نمائندہ وفد نے کھرگون کے فساد زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی اور اور ان کے حالات سے واقفیت حاصل کی- اسی کے ساتھ کھرگون فساد میں مارے گئے ادریس کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ہر طرح کی مدد کی یقین دہانی کرائی اور ساتھی نمائندہ وفد نے ضلع کے کلکٹر اور ایس پی سے ملاقات کی اور مظلوموں اور بے گناہوں کے ساتھ انصاف کرنے کی بات رکھی۔ ساتھ ہی اپیل کی ہے کہ جو بے گناہ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے، ان کو جلد رہا کیا

مزید پڑھئے

جانئے ! کون ہوگا ملک کا اگلا الیکشن کمشنر

:12 مئی 2022(فکروخبر/ذرائع)راجیو کمار ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر ہوں گے۔ وہ 15 مئی کو یہ عہدہ سنبھالیں گے۔ موجودہ چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا کی مدت کار 14 مئی کو مکمل ہو رہی ہے، اسی کے پیش نظر نئے چیف الیکشن کمشنر کے نام کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے ایک ٹوئٹ کر اس سلسلے میں جانکاری دی۔ انھوں نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’آئین کی دفعہ 324 کے شق (2) کے مدنظر صدر جمہوریہ نے راجیو کمار کو 15 مئی 2022 سے چیف الیکشن کمشنر کی شکل میں مقرر کیا ہے۔ راجیو کمار کو میری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 116 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا