English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کیا اب دہلی کے نائب وزیراعلی بھی ہونگے گرفتار ! کیجروال بولے میں ہاتھ جوڑتاہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وزیر صحت ستیندر جین کے بعد اب منیش سسودیا کو فرضی مقدمہ میں پھنسانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ اروند کیجریوال کی بدھ کے روز وزیر صحت ستیندر جین کی گرفتاری کے تعلق سے بلائی گئی پریس کانفرنس سے یہ دعویٰ کیا۔ کیجریوال نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ ستیندر جین کو گرفتار کرنے کے پیچھے کیا مقصد ہے لیکن اب نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو گرفتار کرنے کی سازش رچی جا رہی ہے۔ کیجریوال نے کہا کہ اگر ستیندر

مزید پڑھئے

یوپی دفتر میں اسامہ بن لادن کی تصویر لگانے والا ایس ڈی او معطل ، آخر اس نے ایسا کیوں کیا !

فرخ آباد:02جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) اتر پردیش میں محکمہ بجلی کے نواب گنج سب ڈویژنل آفیسر (ایس ڈی او) کو اپنے دفتر میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی تصویر لگانے پر معطل کر دیا۔ ایس ڈی او نے اسامہ کی تصویر دفتر میں لگانے کے ساتھ اسے دنیا کا بہترین جونیئر انجینئر (جے ای) قرار دیتے ہوئے خراج تحسین بھی پیش کیا تھا۔ حکام کے مطابق، دکشنانچل ودیوت وترن نگم لمیٹڈ (ڈی وی وی این ایل) کے سب ڈویژنل آفیسر (ایس ڈی او) رویندر پرکاش گوتم نے اپنے دفتر میں بن لادن کی تصویر

مزید پڑھئے

کیا آپ جانتے ہیں کہ نوٹ بندی کے بعد ۵۰۰ کے جعلی نوٹوں میں کس قد اضافہ ہوا !

:02جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)وزیر اعظم نریندر مودی نے 8 نومبر 2016 کو جب پرانے 500 روپے اور 1000 روپے کے نوٹوں کو واپس لیتے ہوئے نوٹ بندی کا اعلان کیا تھا تو اس کا بڑا مقصد یہ تھا کہ ملک سے جعلی نوٹوں کا صفایہ ہو جائے گا۔ لیکن آر بی آئی کی سالانہ رپورٹ پر نظر ڈالیں تو یہ صاف نظر آ رہا ہے کہ ہندوستان میں نقلی کرنسی کا چلن بڑھا ہے۔ نوٹ بندی کے چھ سالوں کے بعد ملک کے بینکنگ سسٹم میں جعلی نوٹوں کا ملنا بدستور جاری ہے۔ اس رپورٹ نے آر بی آئی کے ساتھ ساتھ حکومت ہند کو بھی فکر میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 115 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا