English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راجیہ سبھا میں ملکاارجن کھرگے نے نفرت انگیز تقاریر کا معاملہ اٹھایا

نئی دہلی:06اپریل2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے آج ملک میں ہیٹ اسپیچ یعنی نفرت انگیز تقریر دیے جانے پر پابندی عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا۔ کھڑگے نے ضروری دستاویز ایوان کی میز پر رکھے جانے کے بعد کہا کہ ملک کے کچھ حصوں میں نفرت انگیز تقاریر کی جا رہی ہیں۔ یہ ٹھیک نہیں ہے۔ انہوں نے اس معاملے پر ضابطہ 267 کے تحت تحریک التوا کا نوٹس بھی پیش کیا، تاہم اسے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے نامنظور کرتے ہوئے اس معاملہ پر بحث کرانے سے انکار کر

مزید پڑھئے

تریپورہ میں ’ عیسیٰ چڑھا مسجد ‘ تعمیر نو کے بعد نمازیوں کے حوالے شرپسندوں کے خلاف کسی قانونی کارروائی کا نہ ہونا انتہائی افسوسناک: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی:05اپریل2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) جمعیۃ علماء ہند کا امتیازی وصف رہا ہے کہ وہ جو کہتی ہے اسے پورا کرتی ہے۔ اپنی اسی روایت پر عمل کرتے ہوئے اس نے تریپورہ میں نہ صرف فساد متاثرین کی دادرسی کی بلکہ جو وعدہ یا یقین دہانی کرائی گئی تھی اس کی تکمیل میں سرگرمی کے ساتھ مصروف ہے۔ چنانچہ پنچایت درگاہ بازار کے پاس واقع ‘عیسی چڑھا مسجد’ کی تعمیر نو کا کام مکمل ہو چکا ہے، اور آج اسے پنجگانہ نماز کی ادائیگی کے لئے نمازیوں کے سپرد بھی کر دیا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ 19 اکتوبر 2021 کی

مزید پڑھئے

گورکھناتھ مندر کے باہر سیکیورٹٰی اہلکار پر حملہ کو یوپی پولس نے دہشت گردانہ حملہ کہا ، حملہ آور کے والد نےکہا وہ ذہنی مریض ہے

:05اپریل2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتوار کی دیر شام گئے ایک شخص تیز دھار ہتھیار کے ساتھ گورکھناتھ مندر پہنچا اور سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔ اس حملہ کرنے والے کا نام مرتضیٰ عباسی ہے آج تک نیوز پورٹل پر شائع خبر کے مطابق اس حملے کی تفتیش شروع ہو گئی ہے اور جہاں اتر پردیش پولیس کو دہشت گردوں سے تعلق نظر آنے لگا ہے وہیں حملہ آور کے والد اس سے انکار کر رہے ہیں۔ جیسے ہی دہشت گردوں کے رابطوں کی بات آئی ویسے ہی گورکھ ناتھ مندر میں تعینات پولیس اہلکاروں پر حملے کے ملزم احمد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 117 of 484  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا