English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ ، 80 طالبان ہلاک ، متعدد زخمی 

share with us


کابل:03ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں 80 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز نے صوبہ غزنی کے مختلف اضلاع میں آپریشن کلین اپ کیا جس کے نتیجے میں 80 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ واضح رہے ضلع چاگوری کے بڑے علاقے پر طالبان قابض ہیں تاہم طالبان کی جانب سے جھڑپوں یا ہلاکتوں کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا