English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمن کے متحارب فریقین کے سویڈین میں مذاکرات شروع

share with us

دبئی:06ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے مندوب گریفیتھ نے کہا ہے کہ یمن میں سیاسی عمل کی بحالی کیلئے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں جن کی سرپرستی اقوام متحدہ کررہا ہے ۔اپنے کی ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے یمن کے متحارب فریقین کو مذاکرات کی میز پرلانے کے لیے سویڈن کی طرف سے میزبانی پر اسٹاک ہوم کا شکریہ ادا کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کویت کی جانب سے حوثیوں کے وفد کو سفری سہولت فراہم کرنے پر کویتی قیادت کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا