English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ضلع انتظامیہ نے مندر میں صبح چلنے والے بھجن پروگرام کی آواز دھیمی رکھنے کا حکم جاری کردیا (مزید خبریں)

ضلع انتظامیہ نے اس شکایت کی وجہ سے سبرامنیا مندر کی انتظامیہ کو فیصلہ جاری کردیا ہے کہ بھجن پروگرام کی آواز دھیمی رکھی جائے ۔ ضلع انتظامیہ کی جانب سے صادر کیے جانے والے اس فیصلہ کے خلاف چند تنظیموں نے اپنی ناراضگی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ واپس نہ لینے پر ضلع بھر میں سخت احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس فیصلہ کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ عنقریب کرنے والے ہیں۔  لاپتہ لڑکے کو ڈھونڈ نکالنے میں پولیس کامیاب  پتور 05؍

مزید پڑھئے

رمضان بازارکے لئے باکڑوں کو لے کر قرعہ اندازی (مزید ساحلی خبریں)

اپنے ناموں کا اندراج کرنے کے لیے لوگوں کا ماننا ہے کہ پچاسی دکانوں میں سے صرف اکتالیس دکانیں نیلام کی گئی اور بقیہ دکانیں قریب میں واقع دکانوں کے حوالے کی گئی جبکہ ان دکانوں کے سلسلہ میں بھی قرعہ اندازی ہونی چاہیے تھی اس طرح ان دکانوں کو متعلقہ دکانداروں کے حوالے کئے جانے کی وجہ سے عوام نے بالخصوص ہر سال جو باکڑے لگاکر روزی روٹی کماتے ہیں انہوں نے سخت اعتراض جتایا ہے ، انہوں نے بتایا کہ بلدیہ نے بغیر اطلا ع کئے یہ فیصلہ لیا۔بلدیہ کی زمین تمام عوام کی ہوتی ہے اور قرعہ

مزید پڑھئے

شرپسندوں نے ایک بار پھر مسلم نوجوانوں پر کیا حملہ (مزید اہم ترین خبریں)

اس دوران پندرہ سے بیس شرپسندوں نے ان پر جان لیوا حملہ کردیا۔ متأثرہ نوجوانوں کا کہنا ہے کہ بغیر کسی وجہ کے ان پر حملہ کیا گیا ۔ مقامی افراد کے مطابق چندایسے شرپسند سرتکل اور اس کے مضافاتی علاقے میں ہتھیاروں کے ساتھ بلا خطر گھوم رہے ہیں اور اقلیتوں پر لگاتار حملہ کرتی رہی ہے مگر پولیس ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کررہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق 28جون کو بھی سرتکل پولیس تھانہ حدود میں اس طرح کے دو معاملات درج ہوگئے ہیں۔ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منچور نامی علاقے سے سات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 437 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا