English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل فطرہ کمیٹی کی جانب سے فطرہ تقسیم کے سلسلہ میں اہم اجلاس کا انعقاد

share with us

اس موقع پر یہ بات بھی سامنے آئی کہ سودی سنگھا کے ذریعہ لین دین کرنے والوں کو شریعت کے مسائل بیان کرکے ان کو اس فعل سے روکا جائے اور اس کے لیے فطرہ کمیٹی کے پلیٹ فارم کو استعمال کیا جائے ۔ لیکن اس بات پر کنوینر صاحب نے کہا کہ فطرہ کمیٹی صرف فطرہ تقسیم کرنے کی کمیٹی ہے ۔یہ کام فطرہ کمیٹی انجام نہیں دے سکتی ۔ اس کے لیے کوئی دوسرا راستہ اختیار کرکے دوسرے پلیٹ فارموں کے ذریعہ منکر نکیر کا کام کیاجاسکتا ہے۔ملحوظ رہے کہ ہر سال بھٹکل ومضافات میں اسی فطرہ کمیٹی کے زیر اہتمام فطرہ چاول تقسیم کیا جاتا ہے اور گذشتہ سال یک ہزار گیارہ کلو فطرہ چاول تقسیم کیا گیا تھا۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا