English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر مشاورت، حماس کی قیادت غزہ میں جمع

share with us

تل ابیب:04؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع) اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر مشاورت کے لیے حماس کے تمام سیاسی رہنما غزہ میں جمع ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ممکنہ معاہدے میں مصر ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ ایسا پہلا موقع ہے کہ ان کے سیاسی ونگ کے تمام رہنما ایک ساتھ غزہ میں جمع ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حماس کو یہ گارنٹی فراہم کی گئی تھی کہ اس کے وفد کو اسرائیل نشانہ نہیں بنائے گا۔ معاہدے میں پیش رفت کی صورت میں غزہ کی تعمیر نو کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قرارداد پر بھی عملدرآمد ممکن ہو سکے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا