English   /   Kannada   /   Nawayathi

انقرہ‘بم دھماکوں کے 9 ملزمان کو متعدد مرتبہ عمر قید کی سزائیں

share with us

انقرہ:04؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)ترک عدالت نے انقرہ بم دھماکوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 9 افراد کو متعدد مرتبہ عمر قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق 2015ء4 میں ہونے والے ان دھماکوں کے نتیجے میں 100سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔اس وقت انتخابات سے چند روز پہلے ان دھماکوں کے ذریعے کردوں اور ملکی لیبر پارٹی کے حامیوں کی ایک ریلی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔یہ دھماکے دارالحکومت انقرہ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے سامنے ہوئے تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا