English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چین میں 28اپریل کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کے 14نئے کیسز سامنے آگئے

ووہان 10/ مئی 2020(فکروخبر نیوز) چین میں 28اپریل کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کے 14نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین میں کورونا وبا پر قابو پانے کے بعد کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے چینی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ چین میں نئے 14کیسز سامنے آئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ 28اپریل کے بعد سے اب تک چین میں ایک دن میں سامنے آنے والے کیسز کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان مریضوں میں سے ایک مریض چین کے شہر

مزید پڑھئے

کرونا کی عالمگیر وبا: مریضوں کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی

09/ مئی 2020(فکروخبر نیوز)کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 212 ممالک کو لپیٹ میں لے کر 2 لاکھ 76 ہزار 216 افراد کو نگل لیا ہے، جب کہ وائرس سے 40 لاکھ 12 ہزار 841 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں ساڑھے 5 ہزار افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 1 لاکھ کے قریب نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے اب تک 13 لاکھ 85 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ کرونا وائرس سے

مزید پڑھئے

کورونا وائرس سے دنیا میں نفرت اور مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ

نیویارک:09/ مئی 2020(فکروخبر نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بڑھتی وباء کے باعث مسلمانوں پر حملوں کے واقعات اور دنیا میں نفرت میں اضافہ ہوگیا ہے۔   اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں نفرتوں کا سونامی، جھوٹے نظریات اور مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے، مہاجرین کو وائرس کے پھیلاؤ کا ذریعہ سمجھا جارہا ہے اور انہیں طبی امداد کی فراہمی بھی روکی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 73 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا