English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی صدر پر کرونا ہلاکتوں کا الزام، “ٹرمپ ڈیتھ کلاک” لگادی گئی

نیو یارک:12 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)امریکہ میں کورونا وائرس سے 80ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں صدر ٹرمپ کی جانب سے فوری اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے ان ہلاکتوں کی ذمہ داری ان پر عائد کی جارہی ہے۔ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ مریضوں کی تعداد 13 لاکھ سے زائد ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں وائرس سے مزید 830 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس

مزید پڑھئے

کروناوائرس: یورپ کے لیے نئے خطرے کی پیش گوئی

برسلز:12 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) دنیا بھر میں امیر ترین شہریوں میں شمار ہونے والے شخص ’جیورج سورس‘ نے پیش گوئی کی ہے کہ کروناوائرس یورپی یونین کا خاتمہ کرسکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی شہری نے عالمگیر وبا کے تناظر میں یورپ یونین کے کردار پر سوالیہ نشان لگا دیا اور اس کے خاتمے کی بھی پیش گوئی کردی۔ جیورج سورس کا کہنا تھا کہ یورپی یونین ایک نامکمل یونین ہے، وبا سرمایہ دارانہ نظام کے لیے بھی خطرہ بن چکی ہے، مہلک وائرس کے بہ نسبت اقدام

مزید پڑھئے

ٹرمپ کی اوباما پر تنقید، چینی نژاد صحافی سے تلخی، پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے

واشنگٹن:12 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ٹرمپ نے سابق ہم منصب براک اوباما پر پھر شدید تنقید کی ہے، انھوں نے کہا کہ اپنے حالیہ بیانات میں اوباما نے سیاسی جرم کیا، انتخابات سے پہلے اور بعد میں بھی اوباما نے مجھ پر تنقید کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹاسک فورس کے ہمراہ پریس کانفرنس میں سابق صدر کی آڈیو ریکارڈنگ کو اوباما گیٹ اسکینڈل کا نام دے دیا، انھوں نے کہا کہ سابق صدر کی آڈیو ریکارڈنگ حالیہ دنوں میں میڈیا میں لیک ہوئی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 72 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا