English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کرونا کو شکست، چینی اسکول انتظامیہ کی مثالی حکمت عملی

بیجنگ: 07 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع) چین میں کروناوائرس کو شکست دینے کے بعد متعلقہ اداروں کی جانب سے مثالی اقدامات کیے جارہے ہیں تاکہ عالمی وبا کو ملک میں دوبارہ پھلنے پھولنے سے روکا جاسکے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی شہر ووہان میں عالمگیر وبا کو شکست دی جاچکی ہے اور معمولات زندگی بحال ہونے کے بعد تعلیمی ادارے بھی کھل چکے ہیں۔ووہان میں اسکول انتظامیہ کی جانب سے کرونا پر قابو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی طور پر پارٹیشن ڈیکس نصب کیا گیا ہے تاکہ جراثیم کے

مزید پڑھئے

چارجنگ کے دوران موبائل استعمال کرنے کا خوفناک نتیجہ

بنکاک: 07 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع) تھائی لینڈ میں موبائل پر گیم کھیلنے کا عادی نوجوان چارچنگ کے دوران موبائل پر گیم کھیلتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرنٹ لگنے کا واقعہ تھائی لینڈ میں پیش آیا جہاں ڈیلیوری کمپنی میں کام کرنے والا نوجوان اپنی عادت کے باعث موت کے منہ میں چلا گیا۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل پر کسی نشئی کی طرح گیم کھیلنے کا عادی نوجوان اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں ملا ہے جو موبائل کو چارجنگ پر لگاکر

مزید پڑھئے

برطانوی شہریوں کی سگریٹ نوشی سے دوری، وجہ کیا ہوئی؟

لندن: 07 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع) لاکھوں برطانوی شہریوں نے کوویڈ 19 کی مہلک وبا میں مبتلا ہونے سے بچنے کیلیے سگریٹ نوشی چھوڑ دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے دنیا بھر میں اپنا خوف و ہراس پھیلایا ہوا ہے تاہم سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں برطانیہ، امریکا اور یورپی ممالک شامل ہیں۔ غیر ملکی ذرائع کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر لاکھوں برطانوی شہریوں سے سگریٹ نوشی ترک کردی ہے جبکہ ایسی تحقیق بھی سامنے آئی ہے کہ سگریٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 74 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا