English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کورونا وائرس: 5 لاکھ کے قریب افراد ہلاک، 99 لاکھ سے زائد متاثر

:27جون2020(فکروخبر/ذرائع)دنیا بھر میں کورونا سے  ہلاکتوں کی  تعداد 4 لاکھ 98 ہزار  ہو گئی تو اس مہلک وائرس سے 99 لاکھ 25 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔  اسی دوران 54 لاکھ سے زائد مریض روبہ صحت بھی ہوئے ہیں۔ وبا کےمرکز متحدہ امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 45 ہزار نئے کیسسز  کے سامنے  آنے نے خدشات میں اضافہ کیا ہے۔ امریکہ1لاکھ26ہزارسےزائد اموات اور،25لاکھ سے زائد کوروناکیسز کےساتھ کوروناسے متاثرہ ممالک کی فہرست میں سرفہرست ہے۔  نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ

مزید پڑھئے

چین میں پھر سراٹھا رہا ہے کورونا وائرس ، 21 نئے مریضوں کی تصدیق

:27جون2020(فکروخبر/ذرائع)چین میں ہفتہ کو گذشتہ چار دن کے مقابلے میں سب سے زیادہ کووڈ 19 متاثرین رپورٹ ہوئے ۔ اس اضافے کی وجہ بیجنگ میں وائرس کی نئی لہر کو قرار دیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ چین میں 21 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی یہ تعداد ایک دن پہلے 13 تھی۔   پیر کے بعد سے اب تک یہ متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔بیجنگ میں 17 نئے مریض سامنے آئے ، گذشتہ روز یہ تعداد 11 تھی۔ 20 جون کے بعد سے اب تک یہ متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد بتائی جا رہی ہے۔بیجنگ

مزید پڑھئے

یورپی یونین کا امریکہ، روس ، برازیلی شہریوں پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان

:27جون2020(فکروخبر/ذرائع)یوروپی یونین ممالک کے درمیان ان محفوظ ممالک کی حتمی فہرست پر اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا جن کے شہریوں کے لیے جولائی سے سرحدیں کھولی جا رہی ہیں۔ امریکہ ، برازیل اور روس کے شہریوں پر پابندی برقرار رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔   یورپی سفارت کاروں نے غیرملکی خبررساں ادارے کو اس پابندی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ابھی تک ان تین ممالک میں وائرس کے پھیلا ﺅپر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔تمام 27 یورپی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی، جس میں آئندہ بدھ سے یورپ سفر کرنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 65 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا