English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کورونا وائرس: سری لنکا میں کووڈ 19 سے ہلاک ہونے والے مسلمانوں کی میتوں کو نذرِ آتش کیوں کیا جا رہا ہے؟

:27جون2020(بی بی سی )سری لنکا میں بسنے والے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ حکام کورونا وائرس کی وبا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انھیں اپنے مُردوں کو دفنانے کے بجائے غیر اسلامی طریقے سے جلانے پر مجبور کر کے اُن سے امتیازی سلوک کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ سری لنکا کی مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والی 44 برس کی فاطمہ رینوزہ کو چار مئی کو ایک مقامی ہسپتال میں کووِڈ 19 کے شبہے میں داخل کروایا گیا تھا۔ فاطمہ تین بچوں کی ماں تھیں۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کی رہائشی فاطمہ سانس کی تکلیف میں مبتلا تھیں

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کے ٹیسٹ، علاج اور ویکسین: 31 بلین ڈالر کی ضرورت

:27جون2020(فکروخبر/ذرائع)عالمی ادارہ صحت کی قیادت میں کام کرنے والے بین الاقوامی طبی اتحاد کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے خلاف میڈیکل ٹیسٹوں، مریضوں کے علاج اور ویکسینز کے لیے اگلے ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 31.3 بلین ڈالر کی ضرورت ہو گی۔     برطانیہ میں لندن اور سوئٹزرلینڈ میں جنیوا سے جمعہ چھبیس جون کو ملنے والی رپورٹوں کے مطابق اس ڈبلیو ایچ او کولیشن کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح پر کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والے بیماری کووِڈ انیس کی عالمی وبا کے

مزید پڑھئے

کورونا وائرس: 5 لاکھ کے قریب افراد ہلاک، 99 لاکھ سے زائد متاثر

:27جون2020(فکروخبر/ذرائع)دنیا بھر میں کورونا سے  ہلاکتوں کی  تعداد 4 لاکھ 98 ہزار  ہو گئی تو اس مہلک وائرس سے 99 لاکھ 25 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔  اسی دوران 54 لاکھ سے زائد مریض روبہ صحت بھی ہوئے ہیں۔ وبا کےمرکز متحدہ امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 45 ہزار نئے کیسسز  کے سامنے  آنے نے خدشات میں اضافہ کیا ہے۔ امریکہ1لاکھ26ہزارسےزائد اموات اور،25لاکھ سے زائد کوروناکیسز کےساتھ کوروناسے متاثرہ ممالک کی فہرست میں سرفہرست ہے۔  نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 64 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا