English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایٹمی دھماکا یا کچھ اور؟ تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

کیو:25جون2020(فکروخبر/ذرائع) یوکرین میں بادل کی ایک ایسی تصویر سامنے آئی جسے دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے اور سمجھنے لگے کے یوکرین میں ایٹمی دھماکا ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل یورپی ملک یوکرین میں عجیب و غریب بادل کی تصویر نے خوف و ہراس پھیلا دیا بعد میں پتا چلا کہ یہ ایٹمی دھماکا نہیں ہے بلکہ بادل کی تصویر ہے۔ یہ تصویر یوکرین کے دارالحکومت کیو میں دیکھی گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، کیو 1986 میں ایٹمی بجلی گھر

مزید پڑھئے

داعش کے نئے سربراہ کے سر کی قیمت 10 ملین ڈالر مقرر

واشنگٹن:25جون2020(فکروخبر/ذرائع) امریکی حکام نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ امیر محمد کی اطلاع دینے والے کو ایک کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش ( آئی ایس آئی ایس) نے ابوبکر البغدادی کی موت کی باقاعدہ تصدیق کرنے کے بعد نئے خلیفہ کے نام کا اعلان کیا تھا جس کے سر کی امریکا نے اربوں میں قیمت مقرر کردی تھی۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاوس نے داعش کے سربراہ امیر محمد پر انعام میں اضافہ کردیا ہے جس کے بعد

مزید پڑھئے

کورونا کے مکمل خاتمہ کے دعوے کے بعد نیوزی لینڈ میں نیا کورونا کیس سامنے آگیا

ایڈنبرگ:25جون2020(فکروخبر/ذرائع) نیوزی لینڈ میں کروناوائرس اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ایک اور کرونا کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں وبا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں کرونا، لاک ڈاؤن اور تمام تر پابندیوں کے خاتمے کے دو ہفتے بعد 3 وبا کے مریض سامنے آچکے ہیں، جبکہ 5 جون کو حکومت ملک میں کرونا کا کوئی فعال کیس نہ کہہ کر لاک ڈاؤن ختم کرچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کرونا کے تازہ کیس سے قبل دو کرونا مریض سامنے آئے تھے۔ محکمہ صحت نے دو نئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 66 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا