English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کورونا وائرس نے کیا عام نزلہ زکام کو ختم کردیا ہے ؟ پڑھیے یہ تحقیق

16 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع)کرونا وائرس نے دنیا بھر کو شدید طور پر متاثر کیا ہے تاہم ماہرین کے مطابق اس کی وجہ سے رواں برس عام نزلہ زکام کی شرح میں حیرت انگیز کمی آئی ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں دیکھا گیا کہ دسمبر کے وسط میں دنیا کے بیشتر ممالک میں عام نزلہ زکام اور فلو عام ہوجاتا ہے مگر اس سال جب کووڈ 19 کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، متعدد موسمی بیماریوں کی شرح حیران کن حد تک کم ہے۔ ماہرین کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کے دوان

مزید پڑھئے

شمالی کوریا نے روسی ویکسین خرید لی، ملک میں ویکسی نیشن شروع

ٹوکیو:16 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع) ایک جاپانی اخبار کا دعویٰ ہے کہ شمالی کوریا نے روس کی کرونا وائرس ویکسین سپٹنک وی خرید کر ملک میں ویکسی نیشن شروع کردی ہے۔ جاپان کے ایک مقامی اخبار میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق مطابق شمالی کوریا نے تھرمو گرافکس سمیت روس کی سپٹنک وی کرونا وائرس ویکسین اور چینی تشخیص کے آلات خریدے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تاہم اس معاہدے کی لاگت اور ویکسین کا حجم نامعلوم ہے۔ مذکورہ رپورٹ میں شمالی کوریا کے ساتھ تجارتی تعلقات میں مصروف جنوبی کوریائی

مزید پڑھئے

چین میں پانچ لاکھ سے زیادہ اویغور جبری مشقت پر مجبور: امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ

15 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع)ایک امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کے شمال مغربی خطے سنکیانگ میں نسلی اقلیت کے ہزاروں مزدوروں کو ریاست کے تحت چلنے والی سکیم کے ذریعے زبردستی کپاس چننے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک سینٹر فار گلوبل پالیسی کی جانب سے ایک تحقیقی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس سے ملبوسات کے عالمی برانڈز نائیکی، گیپ اور اڈیڈاس پر مزید دباؤ بڑھنے کا امکان ہے۔ ان برانڈز پر الزام لگایا گیا ہے کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 56 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا