English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

برازیل میں مسافر بس پل سے گر گئی، 16 ہلاک اور 27 زخمی

برازیلیا: 05 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع)برازيل ميں تیز رفتار مسافر بس پُل کی حفاظتی گرل توڑتے ہوئے نیچے پٹری پر گر گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازيل کی جنوب مشرقی رياست ميناس گيراس کے گاؤں جوآؤ مون ليوادے ميں مسافر بس میں لگ بھگ  50 افراد سوار تھے، گاؤں کو شہر سے ملانے والے ایک پُل پر مسافر بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور حفاظتی گرل کو توڑتی ہوئی نیچے گر گئی۔ مسافر بس پل کے نیچے ریلوے ٹریک پر گری، امدادی

مزید پڑھئے

آذربائیجان کی فتح پر امریکا سیخ پا، ترکی کو دھمکی

برسلز:03 دسمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) امریکا نے آذر بائیجان کا ساتھ دینے پر ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ کاراباخ تنازع میں آذربائیجان کا ساتھ دینا ترکی کو مہنگا پڑ سکتا ہے۔ برسلز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر برائے نیٹو ہوشنسن کا کہنا تھا کہ نیٹو اتحادی ہونے کے ناطے ترکی کو کاراباخ کے معاملے پر آذربائیجان کی مدد سے گریز کرنا چاہیے تھا۔ اُن کا کہنا تھا کہ متنازع زمین کے معاملے پر آذر بائیجان کا ساتھ دینا ترکی کے لیے مشکلات پیدا کرسکتا ہے جبکہ قدرتی

مزید پڑھئے

فریج میں رکھے پانچ دن پرانا کھانا کھانا پڑا مہنگا !

03 دسمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)امریکا میں ایک خاتون کو 5 دن پرانا کھانا، کھانا سخت مہنگا پڑ گیا اور اس کے ہولناک نتائج نے انہیں مہینوں تک اسپتال کے چکر لگوائے۔ مقامی میڈیا کے مطابق مذکورہ خاتون 5 دن پرانی سوشی کھانے کے بعد ہیلوسی نیشن، بے خوابی اور بے چینی کا شکار ہوگئیں۔ اس کا آغاز اس وقت ہوا جب وہ ایک رات دیر سے گھر پہنچیں اور انہیں احساس ہوا کہ انہوں نے سار دن کچھ نہیں کھایا، اس وقت تمام ریستوران بند ہوچکے تھے۔ انہوں نے اپنا فریج دیکھا تو اس میں سروس اسٹیشن سے خریدی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 57 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا