English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آزادی کے دور میں غلامی کی زنجیریں! پانچھ لاکھ افراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

بیجنگ:13؍جنوری 2021(فکروخبر/ذرائع) چین میں ایک بستی کے کچھ رہائشیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد 5 لاکھ کی آبادی کو قرنطینہ کردیا گیا، چین میں کرونا وائرس کے نئے کیسز بھی سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ کے قریب ایک بستی میں کرونا وائرس کے مریضوں کا انکشاف ہونے کے بعد 5 لاکھ کی آبادی کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ چین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پورے ملک میں کرونا وائرس کے نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، ان

مزید پڑھئے

انسانوں پر بس نہ چلا تو جانوروں پر دکھانے لگے اپنا زور ٹرمپ حامی

13؍جنوری 2021(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے بے حسی اور جارحیت کی تمام حدوں کو پار کردیا، امریکی کانگریس پر ان کے حملے کے بعد اب ٹرمپ کے ایک اور حامی کی نہایت افسوسناک حرکت سامنے آئی ہے جس میں ایک بے زبان جانور کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا کے دریا میں ایک مینٹی (جسے سمندری گائے کہا جاتا ہے) دیکھی گئی ہے جس کی پشت پر ٹرمپ کا نام کھدا ہوا ہے۔ امریکی وفاقی اداروں نے اس مذموم حرکت کی تفتیش شروع کردی ہے۔ امریکی میڈیا کے

مزید پڑھئے

کیا دنیا ہمارا مذاق اڑا رہی ہے ! ایک کمپنی کی حیران کن پیش کش!

13؍جنوری 2021(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں ایک ادارے نے ایسے ملازمین کی تلاش شروع کردی ہے جو بس نیٹ فلکس دیکھتے رہیں اور پیزا کھاتے رہیں، اس کے لیے کمپنی انہیں 500 ڈالر تنخواہ ادا کرے گی۔ ایک امریکی ویب سائٹ بونس فائنڈر نے اپنی نئی ملازمت کے لیے اشتہار جاری کیا ہے، آسامی کا نام پروفیشنل بنج واچر ہے۔ اس مختصر مدتی ملازمت کے لیے ملازم کو ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس دیکھنا ہوگا اور ساتھ ساتھ پیزا کھاتے رہنا ہوگا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ امیدوار کو نیٹ فلکس کی کوئی 3 سیریز

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 55 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا