English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے فرزند کی گولی لگنے سےموت

فکروخبرنیوز(29 اکتوبر2023 ) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی گولی لگنے سے موت ہوگئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عاصم جمیل کی لاش تلمبہ اسپتال منتقل کردی گئی۔ ڈی ایس پی میاں چنوں کے مطابق مولانا عاصم جمیل کو سینے میں گولی لگی۔ تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر لے جانے کے بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ ریجنل پولیس آفیسر ( آر پی او) ملتان سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا عاصم جمیل کے سینے پر گولی لگی ہے۔ آر پی او ملتان

مزید پڑھئے

یو۔این جنرل اسمبلی اجلاس میں غزہ کے حوالے سے کن کن ممالک نے اپنا ووٹ کا استعمال کیا اور کن ممالک نے نہیں ! جانیے یہاں!

نیویارک: 28/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹ دینے اور نہ دینے والے ممالک کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے، جس میں انسانی بنیادوں پر اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری طور پر جنگ بندی اور غزہ تک امدادی رسائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس قرارداد کے حق میں 120 ممالک نے ووٹ دیا، اسرائیل اور امریکا سمیت 14 ممالک نے مخالفت میں ووٹ دیا، جب کہ 45 ممالک

مزید پڑھئے

اسرائیل فلسطین جنگ پر سابق امریکی صدر اوباما نے کیا کہا؟

24/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملے طویل مدتی نتائج کا باعث بن سکتے ہیں۔ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں پر بالآخر سابق صدر باراک اوباما نے خاموشی توڑ دی۔ اپنے بیان میں سابق صدر نے کہا کہ انسانی جانوں کو نظرانداز کرنا اسرائیل کے لیے اُلٹا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانی اور کھانا بند کرنے سے فلسطینیوں کے رویے مزید سخت ہو جائیں گے، محاصرے سے اسرائیل کو حاصل بین الاقوامی حمایت بھی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 5 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا