English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی ملک بولیویا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کئے ختم!

یکم نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع)جنوبی امریکی ملک بولیویا نے اسرائیل پر غزہ میں ’انسانیت کے خلاف جرائم‘ کا الزام لگاتے ہوئے اس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر دیے ہیں، جبکہ چلی اور کولمبیا نے اپنے سفیر واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بولیویا کے ڈپٹی وزیر داخلہ فریڈی مامانی نے منگل کو ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ ’بولیویا نے غزہ کی پٹی میں ہونے والے جارحانہ اور غیر متناسب اسرائیلی فوجی حملے کی مذمت میں ریاست اسرائیل کے

مزید پڑھئے

7اکتوبر کے بعد سے اسرائیل کی معیشت کی صورتحال بری!

یکم نومبر/2023(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے گذشتہ ماہ خطے میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی قبولیت کو سامنے رکھتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں امن اور خوشحالی کے ایک نئے دور کی پیش گوئی کی تھی، تاہم حماس کے ساتھ جنگ کے باعث یہ ویژن پورا ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا۔ امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اسرائیلی فوج کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق تین لاکھ 60 ہزار ریزرو فوجیوں کے متحرک ہونے اور ڈھائی لاکھ اسرائیلیوں کے بے گھر ہونے سے بہت سے

مزید پڑھئے

مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی وفات ، آخر ہوا کیا تھا ، بڑے بھائی نے حقیقی وجہ بتادی

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق مرحوم کے بڑے بھائی مولانا یوسف جمیل نے کردی۔مولانا طارق جمیل کے ایکس اکاؤنٹ پر 29 اکتوبر کی شب بیٹے کے انتقال کی تصدیق کی گئی تھی۔ پوسٹ میں مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے، اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ آپ سب سے گزارش ہےکہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 4 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا