English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امارات میں فلسطینیوں کےلیے امدادی مہم جاری,، ایک ہزار رضا کاروں کا اندراج

  16/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات میں ہلال احمر کے نائب معاون سیکریٹری جنرل راشد المنصوری نے کہا ہے کہ’غزہ کی خاطر رحمدلی‘ کے عنوان سے امدادی مہم کے پہلے روز ایک ہزار مقامی نوجوانوں نے انپے نام درج کرائے ہیں۔ الامارات الیوم کے مطابق راشد المنصوری نے بتایا امدادی مہم کی شروعات ابوظبی سے کی گئی ہے۔ اماراتی ہلال احمرزاید بندرگاہ کے ابوظبی ہال میں امدادی مہم چلا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ ایام کے دوران متحدہ عرب امارات کی دیگر ریاستوں میں

مزید پڑھئے

امریکی وزیر خارجہ نے غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کی تجویز کو مسترد کردیا !

16/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے بے دخل کرنے کے خیال کو صاف طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب تک اسرائیل حماس سے لڑ رہا ہے فلسطینیوں کی ان کے ملک سے بے دخلی ناقابل قبول ہے۔ بلینکن 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد مشرق وسطیٰ کے بحرانی دورے پر ہیں۔حماس کے حملے میں ڈیڑھ ہزار اسرائیلی ہلاک ہوئے ہیں جب کہ اسرائیل کی غزہ کی پٹی پر بربریت کے نتیجے میں 2,670 نہتے فلسطینی جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے جام شہادت

مزید پڑھئے

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ، پڑھیے یہ دُکھ بھرا واقعہ

16/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)اسرائی کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں پورے کے پورے خاندان لقمہ اجل بن چکے ہیں، ایسے میں کویت میں موجود ایک فلسطینی ٹیچر کو بھی افسوسناک خبر ملی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویت میں مقیم ایک فلسطینی استاد کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں خاندان کے 11 افراد کی موت کی المناک خبر سننے کو ملی۔ کویت میں موجود فلسطینی استاد عریج کنان، جو ابھی حال ہی میں دو ماہ قبل کویت پہنچے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 6 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا