English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کم قیمت میں خلائی سفر کی پیش کش کا امریکی کمپنی کا دعوی، قیمت جان کر اڑ جائیں گے ہوش

فلوریڈا:29 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) ایک امریکی فضائی کمپنی نے عام لوگوں کے لیے تاریخ میں پہلی بار خلائی سفر کو مناسب قیمت میں ممکن بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اب سوا لاکھ ڈالر میں خلائی سفر ممکن ہو گیا ہے، یہ سفر ہائیڈروجن سے چلنے والے ایک بڑے غبارے میں کیا جائے گا، جو فضا کی بلندیوں تک پرواز کر سکتا ہے۔ انسانی تاریخ میں پہلی بار کم قیمت میں خلائی ٹور کرانے کی یہ پیش کش فلوریڈا میں قائم اسپیس ٹورازم کمپنی اسپیس پریسپکٹیو (Space Perspective) نے کی ہے، کمپنی نے اعلان کیا کہ گرم

مزید پڑھئے

جان پر کھیل کر بچوں کی جان بچانے والا پولس اہلکار

:29 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)برطانوی دارالحکومت لندن کے ریلوے اسٹیشن مین لگنے  والی آگ سے دو کم سن بچوں کو باحفاظت ریسکیو کرنے والے پولیس اہلکار نے سب کے دل جیت لیے۔ یاد رہے کہ لندن کے ’ایلیفنٹ اینڈ کیسل ریلوے اسٹیشن‘ میں پیر کے روز دوپہر کے وقت زور دار دھماکے کے بعد آگ لگی، جس کی شدت دیکھتے ہی دیکھتے بہت زیادہ بڑھ گئی۔ مقامی انتظامیہ نے آتشزدگی کے بعد ہنگامی حالات کا اعلان کیا اور جائے وقوعہ پر  آگ پر قابو پانے کے لیے 10 فائر بریگیڈ اور 70 فائر فائٹرز

مزید پڑھئے

ایران سے خوفزدہ اسرائیل نے امریکہ سے مانگی مدد

واشنگٹن :29 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے صدر ریوین ریولن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کبھی بھی ایران کو جوہری ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے صدر ریوین ریولن نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بالخصوص مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر اہم فیصلے کیے گئے۔ اسرائیلی صدر نے ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 43 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا