English   /   Kannada   /   Nawayathi

ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والوں کے خلاف فلپائنی صدر کا بڑا حکم

share with us

22جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکیسن لگوانے سے انکار کرنے والوں کو جیل بھیجا جا سکتا ہے۔ فلپائن ملک میں کورونا وائرس کی نئی اقسام کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات متعارف کروا رہا ہے۔ ڈوٹیرٹے کا کہنا تھا کہ یہ ایمرجنسی کی صورتحال ہے اور اگر ویکیسن لگوانے سے انکار کیا گیا تو ایسے لوگوں کو گرفتار کیا جائے گا۔ فلپائن کے صدر نے دیہات کے سربراہان کو انکار کرنے والے افراد کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا