English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چانتھو طوفان: فلپائن اور تائیوان میں تباہی کے بعد اب شنگھائی کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان

شنگھائی: 13ستمبر 2021(فکروخبر/ ذرائع) فلپائن اور تائیوان میں تباہی مچانے والے طوفان چانتھو نے شنگھائی کا رخ کرلیا ہے۔ میڈٰیا رپورٹ کے مطابق طوفان آج شام تک شنگھائی کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے،طوفان کے زیر اثر شہر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ سمندر میں لہریں آٹھ میٹر تک بلند ہورہی ہیں۔ طوفان کے پیش نظر شنگھائی سے متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں، اسکول بند اور ٹرینوں کی آمدورفت مکمل طور پر روک دی گئیں، جبکہ حکام نے کسی ناخوشگوار واقعے کے پیش نظر اٹھائیس

مزید پڑھئے

فرانس نے افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار

13ستمبر 2021(فکروخبر/ ذرائع) فرانس نے افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ قطر روانگی سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرانسیسی وزیرخارجہ نے کہا کہ طالبان حکومت ‏تسلیم نہیں کریں گے اور نہ ہی طالبان کی حکومت کےساتھ کوئی تعلق قائم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان نےجامع حکومت بنانے کا جھوٹ بولاوہ کچھ غیر ملکیوں اور ‏افغانیوں کو آزادانہ، جامع اور نمائندہ حکومت کی بات کرنے دیں گے لیکن وہ جھوٹ بول رہے ‏ہیں۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ فرانس اس حکومت کے ساتھ

مزید پڑھئے

ایک ماہ بعد افغان شہریوں کی امداد کےلیے اقوام متحدہ کا اجلاس

جنیوا: 13ستمبر 2021(فکروخبر/ ذرائع) اقوام متحدہ کی زیر صدارت افغان شہریوں کے لیے ہنگامی بنیادوں پر 606 ملین ڈالر کی مالی امداد کے لیے عالمی ڈونر کانفرنس آج ہونے جا رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی زیر صدارت جنیوا میں افغانستان کے لیے عالمی ڈونر کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں 40 سے زائد ممالک کے وزرا کی شرکت متوقع ہے۔ افغان شہریوں کو دواؤں، غذا، پانی اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے لیے کئی ممالک نے امدادی رقوم کی فراہمی کی ہامی بھری ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 42 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا