English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

یوکرین:11سالہ بچہ ہاتھ پر فون نمبر لکھ کر دوسرے ملک روانہ

کیف:07/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع) یوکرین میں کمسن بچے کو جان بچانے کی خاطر ہاتھ پر فون نمبر لکھ کر دوسرے ملک روانہ کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے شہر زپوریشیا میں ماں نے اپنے 11 سالہ بچے کی جان بچانے کی خاطر ہاتھ کر فون نمبر لکھ کر ایک ہزار کلو میٹر دور دوسرے ملک سلواکیا روانہ کردیا۔ یوکرینی بچے کے ہاتھ میں ایک پلاسٹک بیگ، پاسپورٹ اور سلواکیا کی حکومت کو لکھا گیا شکریہ کا خط موجود تھا۔ ماں نے بچے کو ٹرین میں بٹھا کر قریبی رشتے دار کے ہاں

مزید پڑھئے

روس پر لگی پابندیاں اعلان جنگ کے مترادف ، روسی صدر کا بیان ساتھ ہی جاری کی اپنی غیر دوست ممالک کی فہرست

ماسکو: 07/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)   روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کی جانب سے روس پر لگائی گئی پابندیوں کو ”اعلان جنگ“ کے مترادف قرار دے دیا ہے۔ اپنے ایک حالیہ بیان میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یہ جو پابندیاں لگائی جا رہی ہیں، یہ اعلان جنگ کے مترادف ہیں، یوں تو مغربی ممالک بہت مہذب اور انسانی حقوق کے چیمپئن بنتے ہیں لیکن لوہانسک اور ڈونئیسک میں یوکرینی فوج کے 8 برس تک مظالم پر مجرمانہ خاموشی اختیار کی۔ ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین نے 2014

مزید پڑھئے

روس یوکرین جنگ: برطانوی وزیر اعظم نے پیش کیا یہ  منصوبہ

07/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے روس یوکرین جنگ روکنے اور بحران حل کرنے کیلیے 6 نکاتی منصوبہ پیش کردیا ہے۔ روس یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد جہاں دنیا کے مختلف ممالک روس پر پابندیاں عائد کررہے ہیں وہیں اس جنگ کو روکنے اور بحران کے حل کیلیے بین الاقوامی سطح پر کوششیں بھی جاری ہیں، ترکی اور سعودی عرب روس اور یوکرین کو بحران کے حل کیلیے ثالثی کی پیشکش کرچکے ہیں اب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھی اس حوالے سے آگے آئے ہیں۔ برطانوی بورس جانسن نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 28 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا