English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

نظرانداز کیے جانے والے لاکھوں فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف سازش

عالمی سازشوں کے ذریعے فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق کو آئے روز دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے،رپورٹ غزہ:23جون2019(فکروخبر/ذرائع)عالمی سطح پرسرگرم عالمی مہم نے کہاہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف عالمی سازشوں کے ذریعے فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق کو آئے روز دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلسطینی 71 سال سے جلا وطنی، ملک بدری اور گھر بدری کی ہولناک وادیوں سے گذر رہے ہیں۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف سات عشروں سے سازشیں ہو رہی ہیں مگر امریکا کی'سنچری ڈیل'

مزید پڑھئے

کمبوڈیا میں زیر تعمیر سات منزلہ عمارت زمین بوس، 18 مزدور ہلاک

 تعمیر کے کام میں ملوث چار چینی شہری گرفتار،حادثے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے،حکام نوم پنھ:23جون2019(فکروخبر/ذرائع)کمبوڈیا میں ایک سات منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 24 دیگر زخمی ہو گئے۔ تعمیر کے کام میں ملوث چار چینی شہریوں کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور حادثے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ منہدم ہونے والی عمارت زیر تعمیر تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ ہلاک ہونے والے سبھی مزدور تھے۔ حکام نے بتایا کہ تعمیر کے کام میں ملوث چار

مزید پڑھئے

ٹرمپ نے ایران پر مزید نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن :23جون2019(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عاید کرنے کا عندیہ دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان بدستور موجود ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ وائٹ ہاؤس میں کیمپ ڈیوڈ کے لیے روانہ ہونے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔انھوں نے کہا کہ وہ کیمپ ڈیوڈ میں قیام کے دوران میں ایران کے مسئلے کے بارے میں غور کریں گے۔ صدر ٹرمپ ایران کو جوہری بم کی تیاری سے روکنا چاہتے ہیں اور انھوں نے کہا کہ ہم ایران کے خلاف

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 135 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا