English   /   Kannada   /   Nawayathi

برکینا فاسو میں مسلح حملہ،17 افراد ہلاک

share with us

:20جون2019(فکروخبر/ذرائع)برکینا فاسو  کے شمال میں  مسلح حملے  کے نتیجے میں  17 افراد ہلاک ہو گئے۔ وزیر دفاع شیریف سائی کےمطابق ، دہشتگردوں نے  شمالی  حصے میں  ایک  دیہات  پر حملہ کر دیا     جن کی گرفتاری  کےلیے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے  اور عوام سے  پر سکون رہنے کی   تلقین کی  گئی ہے۔

 برکینا فاسو میں   اپریل  سے اب  تک جاری  مسلح حملوں میں 81 افراد ہلاک اور  سینکڑوں گھر بار ترک کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں  جس کی وجہ سے ملک کے 7  متاثرہ حصوں میں ہنگامی حالت نافذ ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا