English   /   Kannada   /   Nawayathi

آکسفورڈیونیورسٹی کوبرطانوی تاریخ کی سب سے بڑی رقم کاعطیہ

share with us


امریکی ارب پتی نے آکسفورڈیونیورسٹی کوساڑھے29ارب روپے سے زائدرقم عطیہ کردی


لندن:19جون2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی ارب پتی تاجرنے آکسفورڈ یونیورسٹی کو برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی رقم عطیہ کردی،امریکی ارب پتی نے آکسفورڈیونیورسٹی کوساڑھے29ارب روپے سے زائدرقم عطیہ کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ارب پتی تاجرنے آکسفورڈ یونیورسٹی کو برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی رقم عطیہ کردی،امریکی تاجر سٹیفن شوارزمین کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہی آکسفورڈکے ڈریمنگ سپائرکے عشق میں مبتلاتھا،15سال کی عمرمیں آکسفورڈیونیورسٹی دیکھی اور گرویدہ ہوگیاتھا۔


 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا