English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا ایران تنازع،ہرمز کیلئے ’عالمی ایئرلائنز‘ کی پروازیں معطل

متاثرہ خطے میں عسکری سرگرمیوں اور سیاسی تناؤ کے باعث کمرشل فلائٹس کو خطرہ لاحق ہے، اعلامیہ  لندن۔22جون(یواین این)ایران کی جانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر امریکی جاسوس ڈرون گرانے کے بعد واشنگٹن نے دنیا کی معروف ایئرلائنز بریٹش ایئرویز، قنٹس ایئرلائن سمیت سنگاپور ایئرلائن کو آبنائے ہرمز کیلئے پروازوں سے روک دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکا کی فیڈرل ایویشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے نوٹس ٹو ایئر مین (این او ٹیم اے ایم) میں تمام امریکی رجسٹرڈ ایئرلائن کو خلیج

مزید پڑھئے

چین نے  نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے بھارت کو رعایت دینے کی مخالفت کر دی 

نئی دہلی:22جون2019(فکروخبر/ذرائع)چین نے  نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے بھارت کو رعایت دینے کی مخالفت کر دی  اور موقف اختیار کیا ہے کہ  وہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے تمام اراکین کی نیوکلیئر سپلائر گروپ(این ایس جی)کے لیے رکنیت کے لیے یکساں اصولوں کی حمایت کرتا ہے۔ قازقستان میں  جمعے کے روز اختتام پذیر ہونے والے منصوبہ بندی اجلاس میں بھارت کی درخواست پر غور کیا گیا۔چینی  وزارت خارجہ کے ترجمان کے حوالے سے بھارتی رپورٹس میں کہا گیا کہ بھارت کی نیو

مزید پڑھئے

 ٹرمپ فوجی معاملات دیکھنے والے وزیر مارک ایسپر کو وزیر دفاع بنانے  کا فیصلہ 

  واشنگٹن:22جون2019(فکروخبر/ذرائع)وائٹ ہاس کی جانب سے ایک اعلان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فوج کے معاملات کے وزیر مارک ایسپر کو ملک کا وزیر دفاع مقرر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ایسپر نے قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شناہن کے مستعفی ہونے کے بعد پیر کے روز قائم مقام وزیر دفاع کا منصب سنبھالا تھا۔ شناہن گھریلو تشدد کے متعلق میڈیا رپورٹوں کے منظر عام پر آنے کے بعد سبک دوش ہوئے۔ایسپر کا تقرر ان کے برسلز کے مقررہ دورے سے قبل عمل میں آیا ہے جہاں وہ رواں ماہ 26 اور 27 جون

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 136 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا