English   /   Kannada   /   Nawayathi

میرے بجائے پلوسی اور شیف کے خلاف مواخذہ کروایا جائے: ٹرمپ

share with us

واشنگٹن:07اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ  نے اسپیکر  ایوان نمائندگان نینسی پلوسی اور  خفیہ امور کمیٹی کے صدر آدم شیف  کوغدار وطن قرار دیتےہوئے ان  کے خلاف مواخذے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

 واضح رہے کہ ٹرمپ کے خلاف مواخذے  کی  تحقیق    کروانے میں یہ دونوں شخصیات نمایاں کردار رکھتے ہیں۔

 ٹرمپ نے  ٹویٹر پر ان دونوں   کے خلاف  سخت الفاظ کا استعمال کرتےہوئے کہا کہ پلوسی ایک  غصیلی  خاتون اور  آدم شیف ایک   عیار شخص ہے جو کہ امریکہ عوام سے جھوٹ بول رہے ہیں جن کے خلاف  کانگریس مواخذے کا  آغاز کروائے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا