English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جرمنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

برلن:10اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)جرمنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ کے مرکزی دروازے پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر ہالے میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ حملہ آور واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے جن میں سے ایک ملزم کو پولیس نے تعاقب کرکے حراست میں لے لیا ہے۔ قبل ازیں ہالے پولیس کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے

مزید پڑھئے

ضعیف العمر خاتون نے سائیکل پر ڈیتھ روڈ عبور کرکے دنیا کو حیران کردیا

سکرے :09اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)بولیویا کی ضعیف العمر خاتون نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ڈیتھ روڈ کے نام سے مشہور دنیا کی خطر ناک ترین سڑک پر سائیکل چلاکر دنیا کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بولیویا کی رہائشی 70 سالہ خاتون میرتھامنوز نے 11 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع سیدھی اور خطرناک ترین سڑک ڈیتھ روڈ پر منعقد ہونے والی’اسکاے ریس‘ میں نہ صرف حصّہ لیا بلکہ خطروں سے بھری سڑک کو عبور کرنے میں بھی کامیاب ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا تھا کہ میرتھامنوز اسکائے ریس میں

مزید پڑھئے

’ڈیپ فیک‘ ٹیکنالوجی کے استعمال میں ڈرامائی اضافہ، رپورٹ

نیویارک:09اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)اس ’ڈیپ فیک‘ ٹیکنالوجی سے کسی بھی ویڈیو اور آڈیو کو انتہائی مہارت سے آپس میں ملا دیا جاتا ہے۔ عام لوگوں اور اداروں کے لیے اصل اور نقل کی تفریق ناممکن ہو جاتی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی ایک حقیقی عالمی سیاسی بحران پیدا کر رہی ہے۔ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر نام نہاد 'ڈیپ فیک ٹیکنالوجی‘ کے استعمال میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہ رپورٹ ایمسٹرڈم کی سکیورٹی فرم ڈیپ ٹریس کی جانب سے شائع کی گئی ہے۔ اس فرم نے اس ٹیکنالوجی سے بچاؤ کے لیے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 113 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا