:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

قدونہ :07اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)نائجیریا کے صوبے قدونہ میں مغوی 6 طالبات اور 2 معلموں کے لیے سوا 2 لاکھ ڈالر کا فدیہ طلب کیا گیا ہے۔مقامی پریس میں شائع خبروں کے مطابق قدونہ سے منسلک صبو ۔ چکیون علاقے کے ہائی اسکول کے ایک حکام کا کہنا ہے کہ مسلح جتھے سے بات ہوئی ہے اور8 مغویوں کی رہائی کے لیے 80 ملین نائرافدیہ طلب کیا گیا ہے۔
اس شخص نے بتایا ہے کہ اغوا کنندگان نے اس سے قبل 50 ملین نائرا کا مطالبہ کیا تھا ، تاہم اس واقع کے بارے میں پریس میں شائع خبروں نے انہیں طیش دلایا ہے اور اب انہوں نے فی کس 10 ملین نائرا کا مطالبہ پیش کیا ہے۔
انہوں نے انتباہ بھی دیا ہے کہ وہ اب مزید سودا بازی نہیں کریں گے۔
یاد رہے کہ مسلح افراد نے بروز جمعرات ایک ہائی اسکول پر دھاوا بولتے ہوئے 6 طالبات اور 2 معلموں کو اغوا کر لیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |