English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی سے متعلق رپورٹ جاری : ٹرمپ قصوروار قرار

واشنگٹن:04 دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی ایوان نمائندگان کی ہاس انٹیلی جنس کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کا تعلق معاملے کی چھان بین اور سفارشات سے ہے.انکوائری رپورٹ میں صدر ٹرمپ پر نامناسب رویے اور چھان بین کی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا گیا ہےڈیمو کریٹک اراکین ایڈم شیف، کیرولائن میلونی اور ایلئیٹ اینجل کی جانب سے، جو امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس، نگرانی، اور خارجہ امور کی کمیٹیوں کے سربراہ ہیں،

مزید پڑھئے

سمندری طوفان کیموری چوتھی مرتبہ فلپائن سے ٹکراگیا

منیلا :04 دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)فلپائن میں خطرناک سمندری طوفان کیموری دارالحکومت منیلا سے جا ٹکر ا گیا ۔ سمندری طوفان کی زد میں آکر دو لاکھ سے زائد افراد بے گھر اورنظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں خطرناک سمندری طوفان کیموری نے تباہی مچا دی۔ خطرناک سمندری طوفان کی شدت سے ڈھائی لاکھ افراد بے گھر ہو گئے۔    سمندری طوفان فلپائن کے جنوب مشرق میں واقع سب سے زیادہ آبادی کے حامل جزیرے لوزون سے ٹکرایا۔ سمندری

مزید پڑھئے

انتخابی بانڈ پر روک معاملے کی سماعت جنوری 2020 میں

نئی دہلی:04 دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع) انتخابی بانڈ پر روک سے متعلق پٹیشن پر سپریم کورٹ اگلے برس جنوری میں سماعت کرے گا۔ عرضی گزار ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) کی جانب سے وکیل پرشانت بھوشن نے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس بی آر گَوئی اور جسٹس سوریہ کانت کی بنچ کے معاملے کی خصوصی وضاحت کی۔ بھوشن نے دلیل دی کہ خود ریزرو بینک نے کہا ہےکہ اس منصوبے سے کالا دھن اور منی لانڈرنگ کو بڑھاوا ملے گا۔ عدالت نے کہا کہ وہ اس معاملے کی سماعت جنوری 2020 میں کرے گی۔ سماعت کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 101 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا