English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

لندن برج حملہ آور کی شناخت عثمان خان کےنام سےہوگئی

لندن:30نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)لندن برج پر چاقو سے حملہ کرکے لوگوں کو قتل اور زخمی کرنے والے شخص کی شناخت عثمان خان کے نام سے ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 28 سالہ عثمان خان برطانوی شہری ہے۔ اس نے لندن کے پل پر لوگوں پر چاقو کے وار کرکے خاتون سمیت2افرادکوہلاک اور 3 کو زخمی کردیا جب کہ پولیس نے جوابی کارروائی کے دوران موقع واردات پر ہی عثمان خان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ برطانوی پولیس کے مطابق عثمان خان انگلینڈ کی کاؤنٹی اسٹیفورڈ شائر کا رہائشی تھا۔ وہ ایک سزا

مزید پڑھئے

ہانگ کانگ پر امریکا کا نیا قانون، چین سخت برہم

بیجنگ:28نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)چین نے ہانگ کے مظاہرین کی حمایت میں نئے امریکی قانون کو اپنے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو ایک بیان میں امریکا کو متنبہ کیا کہ وہ بلاوجہ کے اقدامات سے باز رہے، ورنہ چین اس کا بھرپور جواب دے گا اور نتائج کا ذمہ دار امریکا خود ہوگا۔ بعد میں چینی وزارت خارجہ نے بیجنگ میں تعینات امریکی سفیر کو طلب کرکے اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کرایا۔ ہانگ کانگ کی انتظامیہ اور بیجنگ حکومت کے مطابق نیا امریکی قانون شہر

مزید پڑھئے

نازی مظالم کے متاثرین میں سے دس ملین سے متعلق ریکارڈ آن لائن

:28نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)یہ لاکھوں تاریخی دستاویزات ایسے ایک کروڑ انسانوں سے متعلق ہیں، جو نازی مظالم کا نشانہ بنے۔ آرولسن آرکائیوز کو امید ہے کہ اس ریکارڈ کو آن لائن ریلیز کرنے سے ہولوکاسٹ کے متاثرین کی یادیں زندہ رکھی جا سکیں گی۔ کمپیوٹر اسکرین پر چند کلکس اور وہاں ہاتھ سے بنایا گیا ایک ایسا نقشہ سامنے آ جاتا ہے، جس پر سرخ رنگ میں لکھا ہوا ہے، ''قبر کی رجسٹریشن۔‘‘  زرد رنگ کا ایک کاغذ ایک ایسے 33 سالہ فرانسیسی شہری کی آخری آرام گاہ کی نشاندہی کرتا ہے، جو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 102 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا