English   /   Kannada   /   Nawayathi

سی اے اے انڈیا کے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی

share with us

واشنگٹن;  30/ جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع)  ہندوستان کاشہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کم از کم دو بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتا ہے جن پر ہندوستان میں ماضی میں دستخط کرتے ہوئے ان کی توثیق کررکھی ہے۔ امریکہ میں ہیومن رائٹس واچ کے ایشیا ایڈوکیسی ڈائرکٹر جان سفٹن نے کہاکہ 1979ء میں ہندوستان نے شہری اور سیاسی حقوق سے متعلق بین الاقوامی میثاق کی توثیق کی تھی جس میں واضح ہیکہ آپ لوگوں کو ان کی نسل ، ان کے رنگ، ان کی قومیت کی اساس پر ان کی شہریت سے محروم نہیں کرسکتے۔ اسی طرح 1967ء میں نسلی تعصب کی تمام شکلوں کو ختم کرنے سے متعلق بین الاقوامی کنونشن کی بھی دستخط اور توثیق کی تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا