English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

 طالب علم کے مذاق نے 6 بچوں کو کردیا اسپتال منتقل !؟

  ٹیکساس : 08/مئی/2023(فکروخبر/ذرائع) امریکا میں ایک ہائی اسکول کے طالب علم نے پرینک کرتے ہوئے اسکول میں بدبودار اسپرے کردیا جس سے 8 بچوں کی حالت خراب اور 6 بچوں کو اسپتال میں داخل ہونا پڑا جبکہ اسکول کی انتظامیہ نے فوری طور پر اسکول بند کروادیا۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق مذکورہ بالا واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کے کینی کریک ہائی اسکول میں پیش آیا جہاں طالب علم نے مذاق کے طور پر fart spray لاکر اسکول میں بدبو پھیلادی۔ مقامی سیکورٹی حکام نے بتایا کہ طالب علم نے اس گندے مذاق کا

مزید پڑھئے

عیسائی خاندان کس طرح مسلمان ہوا؟ پڑھیے پورا واقعہ

08/مئی/2023(فکروخبر/ذرائع) البانیہ میں دہائیوں قبل زمین میں دفن کی گئی لاش اور انتہائی چھوٹا قرآن صحیح سالم نکلتا دیکھ کر پورا عیسائی خاندان کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا تھا۔ دنیا مظاہر قدرت سے بھری پڑی ہے اور آئے روز قدرت کے کرشمے ہمارے مشاہدات میں آتے رہتے ہیں ایسا ہی قدرت کا ایک کرشمہ ماضی میں جنگوں اور انتشار سے گھرے یورپی ملک البانیہ میں ظاہر ہوا تھا اور کئی دہائی قبل زمین میں دفن کی گئی ایک صحیح سالم لاش اور چھوٹا قرآن پاک ملا تھا۔ قدرت کا یہ کرشمہ دیکھ کر پروشی

مزید پڑھئے

امریکی سینیٹ میں پیش کی گئی دو طرفہ تجویز: سوشیل میڈیا کے استعمال کے لیے قومی حد مقرر؟؟

نیویارک. امریکی سینیٹ میں پیش کی گئی ایک نئی دو طرفہ تجویز ملک بھر میں سوشل میڈیا کے استعمال کے لیے قومی عمر کی حد مقرر کرنے جا رہی ہے۔ وفاقی بل 13 سال سے کم عمر کے کسی بھی بچے کے فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا ایپس کے استعمال پر پابندی لگانے جا رہا ہے۔ اس سوشل میڈیا بل میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ٹیک کمپنیوں کو نوعمروں کے اکاؤنٹ بنانے سے پہلے والدین کی رضامندی لینی ہوگی۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق اس بل میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ ماہرین سوشل میڈیا سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 12 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا