English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اقوام متحدہ کو ایران میں 83 فیصد سے زائد افزودہ یورینیم کے ذرات ملے ہیں: خفیہ رپورٹ

  1/مارچ/2023(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے جوہری نگرانی کے ادارے کے انسپکٹرز کو ایران کی زِیرزمین سائٹ میں یورینیم کے ایسے ذرات ملے ہیں جن میں 83 اعشاریہ سات فیصد تک افزودگی پائی گئی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ویانا میں قائم انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی جانب سے ایک خفیہ رپورٹ رکن ریاستوں کو بھجوائی گئی ہے جس کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ایران اور مغربی ممالک کے درمیان جوہری معاملات پر کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گا۔تہران کو پہلے ہی بین الاقوامی

مزید پڑھئے

برازیل : سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی

بیونس آئرس : 28/فروری/2023فکروخبر/ذرائع) برازیل کی ریاست ساؤ پالو میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 65افراد ہلاک جبکہ 760 افراد بےگھر ہوگئے ہیں۔ برازیلین میڈیا کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز مرنے والوں کی تعداد 54 بتائی گئی تھی۔ ساؤ سبسٹیاؤ کی میونسپلٹی نے 53 اموات ریکارڈ کیں۔ برازیل کے ذرائع ابلاغ نے ہفتہ کے روز اطلاع دی کہ مرنے والوں کی تعداد 59 تک پہنچ گئی ہے۔ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن سات دنوں سے جاری ہے جس میں 150 سے زائد ماہرین شامل

مزید پڑھئے

چینی خواتین سیاست دان کیوں ہے پریشان!

28/فروری/2023فکروخبر/ذرائع)  شرح پیدائش میں کمی کے شکار آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے ملک چین میں مستقبل میں آبادی کو بڑھانے کے لیے ابھی سے ہی نوجوان اور غیر شادی شدہ خواتین کے بیضوں کو منجمد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ چین اگرچہ اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، تاہم امکان ہے کہ رواں برس بھارت آبادی میں اس سے آگے نکل جائے گا جب کہ چین کو کئی سال سے شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی کا بھی سامنا ہے۔ ایک سال قبل تک چین میں دو خواتین کے ہاں ایک بچے کی پیدائش کی شرح

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 13 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا