English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سری لنکن صدر کی ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکم

 صدر متھری پالا سری سینا نے ججوں پر مشتمل پانچ رکنی پینل قائم کردیا،تین ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم کولمبو:23/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا کے صدر مائی تریپالا سری سینا نے کیتھولک گرجا گھر کے حکام کی جانب سے تحقیقات پر خدشات کا اظہار کیے جانے پر ایسٹر بم دھماکوں کی نئے سرے سے تحقیقات کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ کیتھولک گرجا گھر کے حکام نے گزشتہ تحقیقات پر خدشات کا  اظہار کیا تھا جس کے بعد صدر متھری پالا سری سینا نے ججوں پر

مزید پڑھئے

امریکی شہر پٹسبرگ سے تین افراد کی لاشیں برآمد،چارافرادبے ہوش 

 بے ہوش افرادکی حالت تشویشناک، ساتوں افراد نے ہاتھوں میں نارنجی بینڈ پہنا ہوا تھا، واقعے کی تفتیش جاری واشنگٹن:23/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی شہر پٹسبرگ میں نارنجی بینڈ پہنے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ چار بے ہوش افراد کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ حالت تشویشناک ہے، ساتوں افراد نے ہاتھوں میں نارنجی بینڈ پہنا ہوا تھا، واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ دو لاشیں سڑک کنارے سے اور ایک نزدیکی اپارٹمنٹ سے ملی جبکہ

مزید پڑھئے

یونان میں امریکی طیارے کا ہائی جیکراور فوجی کا قاتل مشتبہ لبنانی 32 سال کے بعد گرفتار

ایتھنز:22/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)یونان میں پولیس نے امریکا کی فضائی کمپنی ٹرانس ورلڈ ائیرلائنز (ٹی ڈبلیو اے) کے ایک مسافر طیارے کے اغوا اور امریکی بحریہ کے ایک غوطہ خورفوجی کے قتل میں ملوّث لبنانی ہائی جیکر کوبتیس سال کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ یونانی پولیس نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے اس 65 سالہ مشتبہ ملزم کی جزیرے مائکونوس میں موجودگی کاسراغ لگایا تھا اور اس کو جمعرات کو حراست میں لیا گیا تھا۔ یونانی حکام کےمطابق اس لبنانی ہائی جیکر کے خلاف

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 116 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا