English   /   Kannada   /   Nawayathi

حملہ کرنے والا ملک خود ميدان جنگ بن جائے گا، ايران

share with us

تہران :21/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)ايرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ايران پر حملہ کرنے والا کوئی بھی ملک خود ميدان جنگ بن جائے گا۔ ميجر جنرل حسين سلامی نے ہفتے کو اپنے بيان ميں کہا کہ ان کا ملک کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے ليے تيار ہے۔ سلامی نے خبردار کيا کہ ايرانی سرزمين پر کسی بھی قسم کی جارحيت کو برداشت نہيں کيا جائے گا۔ سعودی عرب کی تيل تنصيبات پر حملوں کے تناظر ميں ان دنوں سعودی عرب اور ايران کے مابين کشيدگی پائی جاتی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا